ویب ڈیسک (جمرود): جمرود بھگیاڑی میں نجی سکول کے طلباء کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، طلباء کا کہنا تھا کہ پاک افغان شاہراہ بند، کورونا وائرس کی وجہ سے بند سکول کا فیس لے رہے ہیں،طلباء کا مطالبہ تھا کہ فیسوں کو معاف کیا جائے، ایس ایچ او جمرود مسلم خان کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی نفری جائے وقوعہ پہنچ کر کامیاب مذاکرات کرکے پاک افغان شاہراہ کو کھل دیا گیا ہے،
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments