1 265

بیلنزئی میں 23 سالہ ذیشان بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق

ویب ڈیسک (دیربالا):بیلنزئی میں 23 سالہ ذیشان بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق، مرحوم کی کل شادی ھونے والی تھی، شادی کا گھر ماتم کدہ بن گیا.

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق