.jpg

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات، ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، اراکین اسمبلی کے حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں اور مانسہرہ ، ایبٹ آباد روڈ کی توسیع و مرمت کے بارے میں بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.

مزید پڑھیں:  ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی گئی