habib jalib remembered 1457902592 3750

انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج 27 ویں برسی منا ئی جا رہی ہے

ڈیسک رپورٹ : انقلابی شاعر حبیب جالب کی آج 27 ویں بر سی منا ئی جا رہی ہے، حبیب جالب نے جو لکھا زبان زد عام ہوگیا۔ جالب نے زندگی بھر عوام کے مسائل اور خیالات کی ترجمانی کی اور عوام کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتے رہے۔

مزید پڑھیں:  کرن جوہر کے نئے پراجیکٹ میں کھرانا اور سارہ جلو گر ہونگے