Mb19ZEsJ 400x400 1

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کا پختون ثقافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

ویب ڈیسک(پشاور): پشتون شعراء ، ادیب اور مصنفین نے صوبے کی تہذیبی، ثقافتی، تاریخی اور روایتی ترجمانی احسن انداز سے کی ہے اور ہمشہ رواداری، برداشت، تحمل مزاجی اور میانہ روی پر عمل کرتے ہوئے بھائی چارے کو فروغ دیا ہے، زندہ اور باشعور قومیں اپنے ثقافتی و روایاتی اقدار اور تاریخی ورثے کا تحفظ کرتی ہیں. اور اس دن کو منانے کا مقصد ان تمام روایات، ثقافت،اور منفرد طرز زندگی کو بہتر طور پر سمجھنے اور اسے ہمیشہ زندہ رکھنے کی کوشش ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف