6fb8055b b65c 4740 bd35 1195cdfed3e7

پشاور کی معروف شخصیت محمد بصیر خان انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور کی معروف شخصیت محمد بصیر خان انتقال کرگئے، محمد بصیر خان کی نماز جنازہ آج 3 بجے یونیورسٹی ٹاون پشاور میں ادا کی جاے گی، مرحوم کا تعلق پشاور شہر کے معزز گھرانے سے تھا، محمد بصیر خان راکا پوشی فارماسوٹیکل کمپنی کے ایم ڈی اور ریڈائرڈ ایسہن سی اینڈ ڈبل یو تھے، مرحوم معروف ڈاکٹر کبیر خان کے چھوٹے بھائی تھے، مرحوم کے سوگواران میں بھائی محمد جہانگیر خان، طارق تنویر ، اور زاہد عارف شامل ہیں،
مرحوم شہریار بصیر ، زیشان بصیر اور روہیل بصیر کے والد تھے۔

مزید پڑھیں:  پرچے آوٹ معاملے پر خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات متنازع بن گئے