CORONA 16

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 5 افراد جاں بحق مزید 514 کیسزرپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 5 افراد جاں بحق، کورونا وائرس سے پشاور میں 2 افراد جاں بحق، صوبہ میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1344 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے514 کیسزرپورٹ ہوئے، صوبہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد45 ہزار828 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے271مریض صحت یاب ہوئے، صوبہ میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 40ہزار978 ہوگئی،پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد 17 ہزار129 تک پہنچ گئی، کورونا سے پشاورمیں اب تک633 افراد کا انتقال ہوچکا ہے، پشاورمیں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 155کیسزرپورٹ ہوئے.

مزید پڑھیں:  صحت کے شعبے میں تحقیق، تین روزہ عالمی ریسرچ کانفرنس کا انعقاد