images 1 5

ضلعی انتظامیہ کاملاوٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاون،4 افرادگرفتار

ویب ڈیسک (پشاور) ضلعی انتظامیہ کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاون ،مشہورومعروف برانڈ کی پیکنگ میں جعلی موبل آئل پیک کرنے پر چار افراد گرفتارکرلئےگئےہیں ۔

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی دونوں نے ملک کو نقصان پہنچایا، پروفیسر ابراہیم خان

نوہزارلیٹرجعلی موبل آئل برآمد،شعبہ بازار میں دو گودام سیل،شعبہ بازار میں جعلی موبل آئل مشہور و معروف برانڈ کی پیکنگ میں پیک کیا جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  جعلی فارم 47 کی ہیروئن کے ڈرامے سپر ہٹ جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

موقع سے پیکنگ میٹریل، خالی گیلن سٹیکرز اور پیکنگ مشینری برآمد کر لی گئی۔