shopsimage

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائی :متعدد دکانیں اور بیکریاں سیل

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواہ فوڈسیفٹی اینڈ حلال فوڈاتھارٹی کی کاروائی مضرصحت بیکری مصنوعات ایکسپائرآئٹم کی بڑی مقداربرآمدکر لی ۔درجنوں دوکانیں بیکریاں سیل کر دی گئی ۔خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ہری پورکے بازاروں اور سبزی منڈی بیکریوں میں کاروائیاں کی گئیں۔انسپیکشن کے دوران بھاری مقدار میں بین آئٹمز چورن,چھالیہ,گٹکا ضبط کیے گئے اور متعلقہ دکانوں کو سیل کیا گیا.

مزید پڑھیں:  عمران خان پر بنائے گئے تمام مقدمات جعلی ہیں،وزیر زادہ

اس کے علاوہ جن دکانوں میں ایکسپائر آئٹمز پائے گئے ان کو ضبط کیا گیا اور سیل کیا گیا.ایکسپائر آئٹمز میں سویاں,اچار,جیلی اور جیم پائے گئیاوئرنیس سیشن بھی دیا گیا.ہدایت نامے اور لائیسنس نوٹسز جاری کیے گئے.

اس کے علاوہ متعدد بیکریوں کا بھی معائنہ بھی کیا گیا اور حالت خراب ہونے پر سیل کیا گیا. اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر طاھر حبیب کا کہنا تھا کہ فوڈ اتھارٹی ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے گی.عوام کو مکمل صاف و شفاف خوراک فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے.

مزید پڑھیں:  کالجوں کے داخلہ فیس میں کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مزمل اسلم