State bank of Pakistan puts cart before the horse

پاکستان کےموجودہ زرمبادلہ کےذخائر20ارب 10کروڑڈالرہیں-اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک:اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرمیں ڈیڑھ کروڑڈالرکی کمی، پاکستان کےموجودہ زرمبادلہ کےذخائر20ارب 10کروڑڈالرہیں.

مزید پڑھیں:  چترال کے پہاڑوں میں پھنسا سوئس سیاح ریسکیو کر لیا گیا
مزید پڑھیں:  دہشتگردی واقعات کا تدارک، ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کےموجودہ زرمبادلہ کےذخائر12ارب99کروڑڈالرہوگئے،کمرشل بینکوں کےذخائر7ارب 10کروڑڈالرہوگئے ہیں.