1 401

نوشہرہ میں ن لیگ کی حمایت کا الزام، پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک وزارت سے فارغ

ویب ڈیسک(پشاور): وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا کامران بنگش کے مطابق پارٹی قواعد اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر وزیراعلی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے لیاقت خٹک کو صوبائی کابینہ سے فارغ کردیا۔

مزید پڑھیں:  باڑہ میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

پی کے 63 الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک فارغ کردیا۔ جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کا9مئی کو پشاور میں ملین مارچ کا اعلان