images 1 17

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے لواحقین کا احتجاجی دھرنا

ویب ڈیسک ( مہمند ایجنسی)مہمند میں لاپتہ افراد کے بازیابی کے حوالے تحصیل صافی خاخ بازار میں لواحقین نے احتجاج کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم عدالت قانون کے بھرپور احترام کرتے ہے ہمارے لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کرے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، کیپٹن کرنل شیر خان شہید نشان حیدر کے مزار پر خصوصی تقریب

احتجاجی مظاہرے میں شریک شرکا کا کہنا تھا کہ ہم دہشت گردوں و گنہگاروں کے ساتھ ہر گز نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی زیرستان میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے10افراد زخمی

انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات کو نہیں مانا گیا تو ہم کسی قسم کے احتجاج سے گریز نہیں کرینگے۔