Untitled 2 66

بالاکوٹ:بارش و پھسلن کے باعث موٹر سائیکل اور کیری میں تصادم

ویب ڈیسک (بالاکوٹ):بارش و پھسلن کے باعث موٹر سائیکل اور کیری میں تصادم، ترنہ کے مقام پر تصادم کے باعث موٹر سائیکل سوار شدید زخمی حالت نازک، سول ہسپتال بالاکوٹ کے بعد زخمی کو مانسہرہ ریفر کردیا،زخمی موٹر سائیکل سوار کا تعلق شوہال میدان سے بتایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل کے عوام نے انسدادِ پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا