firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

بنوں:دوگروپوں کےمابین فائرنگ، 3 افرادزخمی

ویب ڈیسک(بنوں )ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیابویب ڈیسک(بنوں) بنوں سٹی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں دو راہگیر سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی

ذرائع کے مطاق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق کیلئے پی ٹی آئی کے رابطے کا مثبت جواب دیا جائیگا، آفتاب شیرپاؤ