corona 5

صوبے بھریں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 311 ہوگئی

پشاور: محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 311 ہوگئی ،جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 37 نئے کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں . محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ صوبے میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے ،کورونا کے مشتبہ 617 مریضوں کے ٹیسٹ انا باقی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  روس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے، امریکہ