پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان آج سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کریں گے.وزیراعلی ریجنل پولیس آفسران اور سٹی پیٹرولنگ آفسران کے ساتھ الگ الگ ویڈیو کانفرنسز منعقد کریں گے۔وزیراعلی پولیس شہدا کے بچوں میں بھرتی کے کاغذات تقسیم کریں گے. وزیراعلی پولیس کے ڈرون سرویلنس اور وہیکل اسٹریمنگ کا معائنہ بھی کریں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments