سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثاربھی کپتان چپل کے شوقین نکلے

پشاور: (مشرق نیوز) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار بھی کپتان چپل کے دلدادہ نکلے۔
تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پشاور آئے۔ پشاور آمد پر سابق چیف جسٹس پاکستان کو چاچا نورالدین نے کپتان چپل کا تحفہ پیش آیا۔ ثاقب نثار نے کپتان چپل کی بہت تعریف کی اور چاچا نورالدین کو خصوصی آرڈر پر تیار کرنے کیلئے اپنے پاؤں کا سائز بھی دےدیا۔

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل :نواز شریف ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کے خواہاں