پاکستان آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کا پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا، میچ کے لیے فاسٹ بولر نسیم شاہ دستیاب نہیں ہیں، وہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ رات ہسپتال داخل ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نسیم شاہ کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے تاہم ڈاکٹر کے مطابق انہیں ابھی کچھ دن آرام کی ضرورت ہے
A T20I debut for Aamir Jamal ?
?️ He opens up about the moment he was informed that he will play his first match for Pakistan tonight ?#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/oEyeMK8Y9h
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 28, 2022
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج پانچویں ون ڈے میچ میں نوجوان آل رائونڈر عامر جمال ڈیبیو کرینگے، عامر جمال ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے 98 ویں کھلاڑی بن جائیں گے، یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ون ڈے میچوں کی سیریز اس وقت دو دو سے برابر ہے۔