سرکاری جامعات نئی بھرتیوں پر پابندی

صوبہ بھر کی تمام سرکاری جامعات میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک :گورنرخیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ۔ہر طرح کی بھرتیوں پر پابندی ہوگی ۔گورنر کی جانب سے تمام جامعات کے وائس چانسلرز کے نام مراسلہ جاری کر دیا گیا،مراسلہ کے مطا بق پابندی کو یونیورسٹی کی مالی حالت اور ضرورت کو دیکھ کر ہٹایا جاسکے گا۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، تری منگل سکول کے واقعے کو 1 سال مکمل، قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ