نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی دوسری سنچری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے بلے باز ڈیرل مچل نے دوسری سنچری سکور کر لی۔ مچل نے 102 گیندوں پر 100 رنز مکمل کئے۔ یہ ڈیرل مچل کی 23 ویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں تیسری سنچری ہے۔ مچل نے 23 میچز میں 89.33 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 745 رنز بنائے ہیں جس میں 3 سنچریاں اور 5 نصف سنچریاں شامل ہیں۔ ڈیرل مچل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بھی 113 رنز کی شاندار اننگ کھیلی تھی۔

مزید پڑھیں:  امریکا میں ہونے والی سکواش چمپئن شپ عشب عرفان کے نام