shibli faraz

احتیاط علاج سے بہتر ہے” کےکلیے کواپنانا ہوگا۔ شبلی فراز

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے” احتیاط علاج سے بہتر ہے”کےکلیے کواپنانا ہوگا۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ ہم ثابت کرنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار قوم ہیں،ہجوم نہیں۔ اور ہم نے ایمان ،اتحاد، ،نظم وضبط کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہو گا۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف