بنوں، فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں 2 فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا جس میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں سمیت زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین وجہ عداوت معمولی تکرار بتائی جا رہی ہے ۔ واقعے کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
یاد رہے کہ شیواہ میں فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں 21 گھنٹوں کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری