مردان: ایکسائز حکام کے مطابق مردان ایکسائز پولیس سٹیشن کے تین پولیس افیسرز کورونا وائرس کا شکارہوئے ہیں، مردان تھانے کے ایس ایچ او ،ایڈیشنل ایس ایچ او اور محرر میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مردان افیسرز محمد ریاض،اذلان اور طاہرخان کو اپنے گھر میں آئسولیٹ کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments