file 1536412579

ہری پور میں حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی سٹیل مل میں حادثہ – ایک مزدور جھلس کو جاں بحق ایک شدید زخمی

ہری پور:حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کی سٹیل مل میں حادثہ ایک مزدور جھلس کو جاں بحق ایک شدید زخمی،مقامی سٹیل میں پگھلے ہوئے لوئے کومنتقل کرنے والی لیڈل ٹوٹ گئی،

مزید پڑھیں:  چترال کے پہاڑوں میں پھنسا سوئس سیاح ریسکیو کر لیا گیا

ہری پورحطار انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 4مقامی سٹیل مل میں حادثہ ایک مزدور جاں بحق ایک شدید زخمی، شدید زخمی مزدور کو اسلام آباد منتقل کردیا گیا، فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے حادثے کو دبانے کی کوشش۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک