hqdefault 12

کرک میں بڑھتی ہوئی بدامنی کیخلاف عمائدین تخت نصرتی کا احتجاج

ویب ڈیسک (کرک):کر ک میں بڑھتی ہوئی بدامنی کیخلاف عمائدین تخت نصرتی کا احتجاج کا مظاہر،
تخت نصرتی پارک میں ہزاروں مظاہرین جمع ہوگئے، احتجاج میں علاقے کے سیاسی وسماجی شخصیات شریک ہیں، ڈسٹرکٹ و تحصیل بار ایسوسی ایشن عدالتوں کا بائیکاٹ کرچکے ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور:اساتذہ کی بورڈ امتحانات میں بار بارڈیوٹی لگانے پر پابندی عائد

وکلابرداری کے عہدیداران احتجاجی پنڈال میں موجود ہیں، تاجران تخت نصرتی شٹرڈاون ہڑتال کرکے احتجاج میں شامل ہیں، بوگارہ قتل کیس کے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے، بدامنی کے روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانیکا مطالبہ اور مظاہرین اپنے مطالبات کیلئے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

مزید پڑھیں:  نگران حکومت کا گندم درآمد سیکنڈل میں ملوث ہونا انتہائی شرمناک ہے ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز