WhatsApp Image 2020 10 15 at 7.55.59 PM

شوکت یوسفزئی کے قافلے میں شریک جیپ گہری کھائی میں جاگری ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ):امنوی میں جیپ گہری کھائی میں جاگری ایک شخص جاں بحق، جیپ شوکت یوسفزئی کے قافلے میں شریک تھا، شوکت یوسفزئی امنوی بہرام درہ کے سیاسی دورے پرتھے، واپسی پر قافلے میں شریک جیپ کھائی میں گری۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق