12121212

خیبر پختونخواہ کے عوام نواز شریف اور PMLN کے سنگ ہیں۔ احسن اقبال

ویب ڈیسک:مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا ٹویٹ، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ PMLN ورکرز کنونشن صوابی میں ورکرز کا جوش و خروش قابل دید ہے، خیبر پختونخواہ کے عوام نواز شریف اور PMLN کے سنگ ہیں، “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ گونج رہا ہے-

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں 92 کروڑ سے 69 لاکھ یونٹس کی اووربلنگ کا انکشاف