139508101622037289070784

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر سماعت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد ہائی کورٹ میں فرانس کے ساتھ تعلقات منقطع نہ کرنے پر وزیراعظم عمران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی، نواز شریف اور نیب کی اپیلوں پر بھی سماعت ملتوی ۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر بھی سماعت ملتوی ہوئی۔

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی

سکریٹری کابینہ ڈویژن احمد نواز سکھیرا کے خلاف درخواست پر بھی سماعت ملتوی کردی گئی، جسٹس عامر فاروق کی رخصتی پر کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی ہیں، جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں زیر سماعت کاز لسٹ کینسل کردی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چینی ہم منصب سے ملاقات