web 2223

چمن میں کرسمَس ڈے کے حوالے سے سینٹ انتھونی چرچ میں پروگرام کا انعقاد

ویب ڈیسک (چمن): کرسمَس ڈے کے حوالے سے سینٹ انتھونی چرچ میں پروگرام کا انعقاد، میجر وجاحت اے ڈی سی فاروق شاہ نے کرسمس کا کیک کاٹا، کرسمس پروگرام میں ایف سی چمن سکاؤٹس میجر انتطامیہ سے فاروق شاہ اور صحافیوں کی شرکت، کرسمس پروگرام میں عیسائی کمیونٹی کی جانب سے ملک کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی