رمضان المبارک مہنگائی میں اضافہ

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی میں اضافہ ، انتظامیہ غائب

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کی آمد سے قبل شہر کے بازاروں میں مہنگائی کی لہر بر قرار ہے مختلف اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ سبزی ،پھل،مشروبات اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے مزید پڑھیں

فنڈز کی قلت

فنڈز کی قلت کے سبب لاکھوں افغان شہریوں کیلئے راشن کم کردیا گیا

ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کا ورلڈ فوڈ پروگرام رواں ماہ فنڈنگ کی قلت کی وجہ سے 40 لاکھ افغان شہریوں کے لیے راشن کی فراہمی کم کرنے پر مجبور ہوگیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ادارے کی جانب مزید پڑھیں

مفت آٹا فراہمی 22مارچ

57لاکھ 60ہزار گھرانوں کو مفت آٹافراہمی 22مارچ سے شرو ع ہوگی

ویب ڈیسک:محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹا فراہمی کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے 57لاکھ 60ہزارگھرانوں کو مفت آٹا فراہم کیاجائیگا محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ریجنل میونسپل آفیسرز، مزید پڑھیں

تہکال قتل

تہکال،شاہی پایان،بڈھ بیر،متنی،پخہ غلام میں9 افرادکالرزہ خیزقتل

ویب ڈیسک: پشاورکے علاقوں تہکال، شاہی پایان،بڈھ بیر،متنی،پخہ غلام میں مختلف واقعات کے دوران سات افرادکوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا۔تہکال بالا کے رہائشی عبدالرحمان ولد عا بد خان نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھا ئی عبدالکریم بعمر 22سال سکنہ مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑپھوڑپر67پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنمائوں پر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہنگامہ آرائی کے جرم میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور17پی ٹی آئی رہنمائوں کو مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے کے نتیج

ایساالیکشن ہونے جارہاہے جس سے فسادجنم لے گا،نتائج کوئی نہیں مانے گا،وزیرداخلہ

ویب ڈیسک:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کے نتیجے میں ایسا الیکشن ہونے جا رہا ہے جو آئین میں دی گئی اسکیم کے مطابق نہیں ہو رہا، ان صوبوں مزید پڑھیں

منشیات مقدمات میں ملزمان سے ریکوری کی ویڈیو بنانالازمی قرار

ویب ڈیسک:پولیس، اینٹی نارکارٹکس فورس، نارکاٹکس کنٹرول، کسٹم اور ایکسائز اہلکاروں کیلئے منشیات مقدمات میں ملزمان سے ریکوری کی ویڈیو بنانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور اس پر 15اپریل سے عملدرآمد شروع کرنے کے احکامات دے دیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

سرکاری سکولز میں شاگرد فنڈ اور جرمانہ نرخ میں اضافہ

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری سکولزمیں شاگرد فنڈ اور دیگر مختلف فیسوں اور جرمانہ نرخ میں اضافہ کرتے ہوئے نیاشیڈول جاری کردیاہے جس کے مطابق پرائمری کیلئے سپورٹس فیس تین روپے سے بڑھاکر10ر وپے، مڈل کیلئے30روپے سے بڑھاکر50روپے ،ہائی سکول مزید پڑھیں

حج مشن کیلئے تمام اضلاع سے معاونین سکائوٹس کی نامزدگیاں طلب

ویب ڈیسک:حج مشن کیلئے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع سے بطورمعاونین بوائے سکاؤٹس بھیجنے کے فیصلہ پرسکائوٹس لیڈرزاور سکائوٹس روور کی فہرست طلب کر لی گئی ہیں اس سلسلے میںتمام سکائوٹس کمشنرز اور میل ایجوکیشن افسران کو بھیجے گئے مراسلہ کے مزید پڑھیں

زمان پارک جھڑپوںمیں3واٹرکیننز اور10 پولیس گاڑیوں کو نقصان

ویب ڈیسک:زمان پارک میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں میں پی ٹی آئی کارکنان کے ہاتھوں پولیس کی گاڑیاں اور سرکاری سامان جلانے کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے 3 مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی میں30پولیس اہلکاراور5شہری زخمی،30گاڑیوں کانقصان

ویب ڈیسک :اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں چیئرمین تحریک انصاف کی پیشی کے موقع پرہونے والی ہنگامہ آرائی میں 30پولیس اہلکاروں سمیت 35افرادکے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 30کے قریب موٹرسائیکلوں اورگاڑیوں کونقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں مزید پڑھیں

پشاور،نوشہرہ،بنوں،سوات اوردیگراضلاع میں بارایسوسی ایشنزکے انتخابات

ویب ڈیسک:صوبہ بھر میں ڈسٹرکٹس اور تحصیل بار ایسوسی ایشنز کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے،پشاور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں گرینڈ الائنس کے صدارتی امیدوار اشفاق خلیل ایڈوکیٹ کامیاب قرار پائے جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر ملگری مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی موسم بہار نمائش

زرعی یونیورسٹی پشاور میں موسم بہار پھولوں کی نمائش

ویب ڈیسک: زرعی یونیورسٹی پشاور میں موسم بہار پھولوں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا ۔ سیکرٹری ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا دائود خان نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جہان بخت کے ہمراہ فیتہ کاٹ کر پانچ روزہ پھولوں کی نمائش کا مزید پڑھیں

پختونخواسے ریلوے مسافروں میں اضافہ ہوا،مال بردارسروس کی بہتری پرتوجہ

ویب ڈیسک: پاکستان ریلوے نے وسائل اور آمد ن میں اضافہ کیلئے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی کے تحت خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر ایوان ہائے صنعت وتجارت کے ساتھ گفت وشنید کا سلسلہ شروع کردیا مزید پڑھیں

اوگی قاتل کا جسمانی ریمانڈ

اوگی، بیوی سمیت چار خواتین کے قاتل کا جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: اوگی کے گاوں کوٹ میں گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور ساس سمیت چار خواتین کو گھر کے اندر گھس کر قتل کرنیوالے ملزم کا عدالت سے تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر مزید پڑھیں

مالیاتی بحران

مالیاتی بحران کی وجہ سے بلدیاتی ادارے مفلوج ہوکر رہ گئے

ویب ڈیسک: بلدیاتی ادارے مالیاتی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے اور مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے بری طرح مفلوج ہو گئے ہیں اور بلدیاتی اداروں کے ملازمین مہنگائی کی چکی میں بری طرح پس رہے ہیں۔ملازمین کا مزید پڑھیں