مویشی چوری بھارتی فوجی

مویشی چوری کرنے پر بھارتی فوجیوں کی بنگالی کسانوں کے ہاتھوں پٹائی

ویب ڈیسک:بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف مزید پڑھیں

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ

پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی میں امارت نمبر ون،افغانستان کا آخری نمبر

ویب ڈیسک:پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست جاری کردی جس میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز خلیجی مسلم ملک متحدہ عرب امارات کے حصے میں آیا ہے۔نوماڈ کیپیٹلسٹ پاسپورٹ کی مزید پڑھیں

باڑہ بجلی گرڈ سٹیشن

باڑہ، مظاہرین نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر کمرشل بجلی کاٹ دی

ویب ڈیسک: باڑہ میں بجلی دورانیہ میںکمی کے خلاف باڑہ ایکشن کمیٹی اور باڑہ سیاسی اتحاد کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا، مظاہرین نے گرڈ سٹیشن میں داخل ہوکر کمرشل بجلی کاٹ دی، ٹیسکو کے ساتھ ہونے والے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں کے طلبہ

سرکاری سکولوں کے طلبہ کے اعداد و شمار میں تضاد

ویب ڈیسک:خیبرپختونخواکے سرکاری سکولز میں زیرتعلیم بچوں کی تعدادکے حوالے سے انٹی گریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم اور محکمہ تعلیم کے اعداد وشمارمیں فرق کی نشاندہی پر متعلقہ ایجوکیشن افسران کو فوری طورپراندراج کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ آئندہ مزید پڑھیں

ایل آر ایچ ہڑتال

ایل آر ایچ میں کلاس فور ملازمین کی ہڑتال اور احتجاج

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے کلاس فور ملازمین نے ایم ٹی آئی ایکٹ اور ہسپتال انتظامیہ کیخلاف ہڑتال شروع کرتے ہوئے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کر دیا ہے اس سلسلے میں جمعہ کے روز ملازمین نے ہسپتال کے انتظامی مزید پڑھیں

اسدعمر درج کیس کی سماعت

”غنڈے،بدمعاش ساتھ لیکرعدالت آتے ہیں اورمثال برطانیہ کی دیتے ہیں”

ویب ڈیسک:اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسدعمر اور دیگر پی مزید پڑھیں

پاکستانی عائشہ صدیقہ

دنیاکی 12بااثرخواتین میں پاکستانی عائشہ صدیقہ شامل

ویب ڈیسک:امریکی جریدے نے دنیا کی 12 بااثر خواتین کی فہرست جاری کر دی، پاکستانی ماحولیاتی کارکن عائشہ صدیقہ کا نام بھی دنیا کی بااثر خواتین میں شامل ہے۔ ٹائم میگزین کی سال 2023 کیلئے سیاست، انسانی حقوق اور آرٹس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس جدید آلات

امریکہ کی خیبر پختونخوا پولیس کو جدید آلات دینے کی پیشکش

ویب ڈیسک:امریکی سفیر ڈونلڈ اے بلوم کی قیادت میں وفد نے خیبرپختونخوا پولیس کیلئے مختلف عمارتوں کی تعمیراور پولیس کو جدید آلات وسازوسامان سے لیس کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ گزشتہ روز یو ایس مشن اور انٹرنیشنل مزید پڑھیں

باپ کو قتل کرنے والا ٹک ٹاکر

باپ کو قتل کرنے والا ٹک ٹاکر پولیس کاساتھی نکلا

ویب ڈیسک:اپنے والد کو قتل کرنے اور ماں کو زخمی کرنے والے گھمبیر جندول دیرلوئر کے مشہور ومعروف ٹک ٹاکر حسنین خان پولیس کادیرینہ ساتھی نکلا جبکہ ٹک ٹاکر حسنین پولیس تھانوںکے سامنے ٹک ٹاک بنانے کی ویڈیوزسوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پشاور میں وارداتیں

پشاورمیں 5وارداتیں، 28لاکھ، 2بائیک اور موبائل فون لوٹ لئے گئے

ویب ڈیسک : پشاور میں نامعلوم رہزنوں نے 5وارداتوں کے دوران 28 لاکھ روپے، 2 موٹرسائیکلیں، کپڑے اور متعدد موبائل چھین لئے۔ نجی یونیورسٹی کے طالبعلم اور بارگین ڈیلر اظہرالدین ولد رفیق ساکن لوئر دیر حال پشاور نے تہکال پولیس مزید پڑھیں