آئی ایم ایف سے مذاکرات

آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل،اصلاحات پرعملدرآمدکی یقین دہانی

ویب ڈیسک : پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان مذاکرات میں اصلاحات اور ان کیلئے کئے جانے والے اقدامات پر اتفاق رائے ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کاگورنرپراختیارات کے ناجائزاستعمال کاالزام

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے گورنر خیبر پختونخوا پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے خط چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

43 ارکان اسمبلی

پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر مزید پڑھیں

انتخابات کے دوران دہشتگردی

انتخابات کے دوران دہشتگردی کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا، آئی جی پولیس

ویب ڈیسک :انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ کو بتایا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے انعقاد کیلئے انہیں 57ہزار پولیس اہلکار وں کی کمی کا سامنا ہے جبکہ انتخابات کے مزید پڑھیں

ڈالر افغانستان سمگل

پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالرافغانستان سمگل ہورہے ہیں،بلوم برگ

ویب ڈیسک:امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ لاکھوںڈالرغیرقانونی طریقے سے افغانستان اسمگل ہو رہے ہیں۔نشریاتی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پہلے ہی معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان سے ہر روز لاکھوں مزید پڑھیں

نگرا ں کابینہ بیوروکریسی سے ناخوش،اکھاڑپچھاڑکی تیاریاں

نگرا ں کابینہ بیوروکریسی سے ناخوش،اکھاڑپچھاڑکی تیاریاں

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا میں نگران کابینہ کو بیوروکریسی کے ساتھ کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ انتظامی امور نمٹانے کیلئے بیشتر محکموں نے اب تک نگراں وزراء کو بریفنگ بھی نہیں دی ہے۔ مزید پڑھیں

شاہراہ قراقرم خوفناک تصادم

شاہراہ قراقرم پرکاراوربس میں خوفناک تصادم،30افرادجاں بحق

ویب ڈیسک : دیامر میں مسافر بس اور کار ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرگئیں جس کے نتیجے میں30افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر بس اور کار کے درمیان حادثہ شتیال کے علاقے میں پیش مزید پڑھیں

آئی ایم ایف شرائط مزید سخت،درآمدات پرپابندیاں ختم،ترقیاتی اخراجات کم کریں

آئی ایم ایف شرائط مزید سخت،درآمدات پرپابندیاں ختم،ترقیاتی اخراجات کم کریں

ویب ڈیسک :پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات میں مشکل فیصلوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پالیسی مذاکرات میں بجٹ خسارہ، بیرونی فنانسنگ اور بجٹ فریم ورک سمیت اہم امورپرپالیسی مذاکرات ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو مزید پڑھیں

پشاور پولیس لائنز حملہ

پشاور پولیس لائنز حملہ،تحقیقات سے قبل قیاس آرائیوں اور افواہوں کا طوفان

( اے آر بخاری )سال رواں کے جنوری کے مہینے کی 30تاریخ تھی پیر کا دن تھا۔ زندگی معمول کے مطابق رواں دواں تھی۔ ملک سعد شہید پولیس لائن میں بھی دو چھٹیاں گزرنے اور دفتروں میں کام کی زیادتی مزید پڑھیں

چوک شادی پیر مضر پانی

چوک شادی پیر کے مکین گدلا اور مضر پانی پینے پر مجبور، متعلقہ محکمہ غائب

ویب ڈیسک :پشاور شہر کے گنجان آباد علاقے چوک شادی پیر کے مکین مضر صحت گدلا پانی پینے پر مجبور کر دیئے گئے، دو ہفتوں سے زیادہ گزر جانے کے باوجود شہر کے پانی اور سینیٹیشن کا ذمہ دار ادارہ مزید پڑھیں

حیات آباد میں 5وارداتیں

حیات آباد راہزنوں کا گڑھ بن گیا، ایک ہی روز میں 5وارداتیں

ویب ڈیسک: پشاور کا پوش علاقہ حیات آباداور ملحقہ علاقے راہزنوں کا گڑھ بن گئے اورایک ہی روز میں راہزنی کی 5وارداتوںکے دوران شہریوں سے قیمتی موبائل فونز چھین لئے گئے ہیں۔ وارداتوں میں ایک ڈاکٹر اور دیر سے آنے مزید پڑھیں

سکیورٹی گارڈز

نجی سکیورٹی گارڈزکے پولیس سے ملتی جلتی یونیفارم پہننے پرپابندی عائد

ویب ڈیسک :نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے سیاسی اجتماعات میں بعض سیاسی رہنمائوں کے نجی سکیورٹی گارڈز کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پہننے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری ، انسپکٹر مزید پڑھیں