کچرا ٹھکانے لگانے کی مشینری

کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے مزید مشینری کی خریداری پیسے کا ضیاع

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹی ایم ایز اور سینی ٹیشن کمپنیوں میں کچرا ٹھکانے لگانے کی مشینری کی خریداری کے منصوبے کو پیسے کا ضیاع قرار دے دیا حکومت نے محکمہ بلدیات کو تجویز دی ہے کہ ٹی ایم ایز مزید پڑھیں

نیب خیبر پختونخوا

نیب نے 1 ارب کی جائیدادیں قبضہ میں لیکر حکومت کے حوالے کیں

نیب خیبر پختونخوا نے 1ارب سے زائد مالیت کی جائیدادیں قبضے میں لیکر صوبائی حکومت، این ایچ اے اور پاکستان پوسٹ کے حوالے کردی ہیں جن کی ریکوری 5کیسز میں کی گئیں۔ گزشتہ روز نیب خیبرپختونخوا کیجانب سے انسداد بدعنوانی مزید پڑھیں

شناختی کارڈ بنوانے کی عمر

ہر پاکستانی کو بلاامتیاز شناختی کارڈ ملنا چاہئے،نادرا کوآرڈینیشن کمیٹی

عوامی نمائندوں کی بنیادی ذمہ داری شہریوں تک شناخت کے بنیادی حق کی آسان رسائی کو یقینی بنانا ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کوآرڈی نیشن کمیٹی (نادرا) نے بنگالیوں کو جاری کیے گئے کارڈز پر”ایلین” کا لفظ تبدیل کرنے کی چیئرمین مزید پڑھیں

حیات آباد میں ہیروئنچیوں کے ڈیرے

حیات آباد میں ہیروئنچیوں کے ڈیرے ،شہری پریشانی میں مبتلا

پشاور کے پوش علاقہ حیات آباد میں ہیروئنچیوں کو لگام ڈالنے میں متعلقہ انتظامیہ بے بس دکھائی دینے لگی حیات آباد کے مختلف فیزوں میں ہیروئنچی سٹریٹ بورڈز اور سڑکوں پر لگے باڑ کاٹنے لگے جبکہ سوشل میڈیا پر باڑ مزید پڑھیں

قاضی میڈیکل کمپلیکس

ملازمین کی ہڑتال،قاضی میڈیکل کمپلیکس کے گیٹ پردو بچوں کا جنم

نوشہرہ قاضی میڈیکل کمپلیکس کے ملازمین کا احتجاج پانچویں روز میں داخل ہو گیا، ہسپتال میں احتجاج کے باعث تمام شعبہ جات بند ہونے کی وجہ سے خاتون نے ہسپتال کے مین گیٹ پر 1122 کی ریسکیو کی گاڑی میں مزید پڑھیں

پشاور میں آوارہ کتوں کی بہتات

پشاور میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہری خوف کے مارے گھروں میں مقید

پشاور کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ بلدیات نے پشاور کے شہریوں کو آوارہ کتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ،پشاور کی گلیوں اور چوراہوں میں آوارہ کتوں کے گروہ شام ڈھلتے ہی کمان سنبھال لیتے ہیں اور مزید پڑھیں

بھارتی خاتون صحافی

بھارتی خاتون صحافی پشاوریوں کی مہمان نوازی کی معترف

معروف بھارتی خاتون صحافی کینگاگپتا نے گذشتہ روز پشاور شہر کی سیر کی ۔ اندرون شہر کئی ایک تاریخی مقامات کے علاوہ پشاور میں موجود بھارتی اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات بھی دیکھے۔ خاتون صحافی کو روایتی مزید پڑھیں

پختونخوا میں 8 ارب سرمایہ کاری

پختونخوا میں 8 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی راہ ہموار

خیبرپختونخوا حکومت کے صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو میں پاکستان پویلین میں خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سیاحت ثقافت کیساتھ ساتھ ہونے والی ترقی مزید پڑھیں