محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کی ٹرانسپورٹ کیلئے استعمال ہونے والی پرانی اور کھٹارہ بسوں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں مزید پڑھیں
شدید سردی کے باعث ضلع مانسہرہ کے 281 سکولوں میں آج سے تین روز کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ سکولوں میں بالاکوٹ کی یونین کونسل کاغان ، ہنگرائی مہانڈری ،کیوائی کے تمام (215)سکول جبکہ جبڑ ہل مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں صوبے کے 17اضلاع میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کیلئے 9ہزار 223پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جن میں 4ہزار 188حساس اور 2ہزار 507انتہائی حساس قرار دے دئے گئے ہیں ان مزید پڑھیں
پشاور میں حالیہ بلدیاتی انتخابات سے قبل پہلی مرتبہ سٹی یونیورسٹی پشاور میں میئر پشاور کے امیدواروں کے درمیان ایک مباحثے کا اہتمام کیا گیا جس میں جماعت اسلامی کے بحراللہ ایڈووکیٹ، پی ٹی آئی کے رضوان بنگش اور جمیعت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بایوٹیکنالوجی کمپنی موڈرنا نے اعلان کیا ہے کہ زکام (فلُو) سے بچانے کیلیے اس کی ایم آر این اے ویکسین پہلے مرحلے کی طبّی آزمائشوں (فیز 1 کلینیکل ٹرائلز)میں کامیاب ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ وہی ایم مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں مقامی حکام نے ایک شخص کو اپنی20دن کی بچی کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ بچی کی والدہ نے اپنے شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مزید پڑھیں
پشاور کے نواحی علاقے متنی میں قرض رقم واپس کرنے میں تاخیر پر بھائی نے اپنی بہن کو گولی ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی ۔ مسماة نازینہ زوجہ مرزا علی ساکن سرہ خاورہ نے زخمی حالت میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کلائمیٹ چینج یعنی آب وہوا کی تبدیلی نے موسمی توازن میں بگاڑ پیدا کردیا ہے سردیوں کا موسم کم اور گرمیاں لمبی ہورہی ہیں گذشتہ سالوں میں طویل خشک سالی کا جو دور 10 سال میں ریکارڈ کیا مزید پڑھیں
پشاور کی نہروں کو نکاسی آب سے بچانے اور نکاسی کیلئے متبادل نظام مرتب کرنے کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلی گئیں. منصوبے کا تخمینہ دو ارب 55 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے جس کی منظوری کیلئے اسے وفاق مزید پڑھیں
کوہاٹ: کوہاٹ سٹی کی میئر شپ کے لئے عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کیصوبائی سیکرٹری اطلاعات ملک امجد آفریدی اور عوامی نیشنل پارٹی کوہاٹ کے آرگنائزر ڈاکٹر صفدر نے اس اتحاد کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کی جانب سے واضح ہدایات کے باوجود بھی سیاسی جماعتوں کے ایم پی ایز اور ایم این ایز بلدیاتی الیکشن میں کود پڑے ہیں اپنے حمایتی امیدواروں کی کامیابی کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں تعمیرات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :چارکول اور فائرووڈکی سہولت ختم کرنے کیخلاف لوئر دیر کے تمام سرکاری ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے ضلع بھر میں دفاتر کی تالہ بندی کرکے ہڑتال کردی جس سے تمام سرکا ری دفاتر میں امور ٹھپ ہوکر رہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : سوات میں تخریب کاری کے لئے شدت پسند کمانڈر طارق المعروف بٹن خراب کی افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بٹن خراب چترال کے سرحدی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :دارالعلوم دیوبند کے مہتمم شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے سعودی عرب کی طرف تبلیغی جماعت کیخلاف مہم جوئی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا محمد الیاس دارالعلوم کے صدر المدرسین شیخ الہند مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: تھانہ پشتخرہ کی حدود میں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے دو افغان دہشتگرد بھائیوں کے ورثاء کاپتہ نہ چل سکا. دونوں کی نعشیں مردہ خانے میں پڑی ہیں۔ ہفتے کی رات پولیس حکام کو اطلاع ملی تھی. مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں 7سالہ طالب علم کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، بڈھ بیر کے رہائشی سید امین نے پولیس کورپورٹ درج کرائی کہ اس کا 7 سالہ بیٹا اسکول سے گھر آرہا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک( پشاور) کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایت پر خواجہ سرائوں کیلئے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر یونس آفریدی کے دفتر نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کی تجدید اور نئے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے خصوصی ٹیم بھیجی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ گیس سلنڈر کے استعمال میں اضافہ ہوگیا ہے. تاہم ناقص سلنڈر انسانی جانوں کے لئے خطرات کا باعث ہیں۔ حکومت کی جانب سے ماضی میں ناقص گیس سلنڈرز کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) بلدیاتی انتخابات کیلئے پشاور میں ایک ہزار 240پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائینگے جبکہ 19دسمبر کو بلدیاتی انتخابات میں 19لاکھ 18ہزار 587ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق پشاورکی کل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک(پشاور) سرد ہوائیں چلنے سے خیبر پختونخوا کو شدید اور خشک سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، سرد مرطوب علاقوں کے علاوہ گرم علاقوں میں بھی چند روز سے درجہ حرارت کئی سینٹی گریڈ نیچے آن گرا مزید پڑھیں