Stinking water supply to homes

حیات آبادفیز3 میں گھروں کو بدبودار پانی کی سپلائی جاری

ویب ڈیسک (پشاور)حیات آباد فیز 3 سیکٹر 6 میں کئی مہینوں سے گھروں کو گندا اور بدبودار سرکاری پانی سپلائی کیاجارہاہے جوپینے کے قابل نہیں ۔ گٹربندپڑے ہیں ان کی گندگی کی نکاسی کاکوئی انتظام نہیں کیاجارہاہے اور بیماریوں کے مزید پڑھیں

Asaam

آسام میں مسلمان شہری کی نعش کی بے حرمتی

ویب ڈیسک :آسام میں مسلمانوں پرتشدد کےمعاملے پربھارتی ناظم الامورکودفترخارجہ طلب کیا گیا ہے،بھارتی ریاست آسام میں مسلمانوں پروحشیانہ بربریت کے معاملےپرپاکستان میں متعین بھارتی ناظم الامورکو دفترخارجہ طلب کیاگیا۔ پاکستان نےآسام میں مسلمانوں پرمظالم پرگہرااظہارتشویش کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا مزید پڑھیں

Bank Robbery in chota lahore swabi

چھوٹالاہورمیں نامعلوم بندوق برداروں نےبینک لوٹ لیا

ویب ڈیسک( صوابی) صوابی کی تحصیل ہیڈکوارٹرچھوٹالاہور میں نصف درجن سےزائد ڈاکوں نےاسلحہ کے نوک پردن دیہاڑے حبیب بینک کےعملےکو یرغمال بنا کرساٹھ لاکھ روپےلوٹ لئے۔ جہانگیرہ مین روڈ پر واقع حبیب بینک چھوٹا لاہور میںاس وقت مسلح ڈاکو داخل مزید پڑھیں

How much water is used in Peshawar?

پشاور میں پانی کا استعمال کتنا؟9تحقیقات کے مختلف نتائج

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں ہر شہری کتنا پانی روزانہ استعمال کرتا ہے؟ ہر تحقیق میں مختلف نتائج نے حکام کو چکرا کر رکھ دیا پشاور کی 42لاکھ سے زائد آبادی کیلئے درکار پانی کے حوالے سے گزشتہ ایک دہائی کے مزید پڑھیں

Smart card system for international driving

ٹرانسپورٹ نظام میں بہتری کیلئے سمارٹ کارڈسسٹم کا افتتاح

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمدخان وزیرنے سمارٹ کارڈ سسٹم فار انٹرنیشنل ڈرائیونگ کا افتتاح کردیا، س موقع پر سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور احمد، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہداکرام قاضی اوردیگر افسر بھی موجود تھے، صوبائی وزیر نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں

Six arrested for producing fake vaccination certificates

جعلی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ تیار کرنےوالے چھ افراد گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)باچاخان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرجعلی کرونا سرٹیفیکٹ تیارکرنےپرپرائیویٹ لیبارٹری کےانچارج سمیت چھ افرادکوایف آئی اےنے گرفتارکرلیاہےاورپرائیویٹ لیبارٹری کوسیل کرکےاس کی رپورٹ سول ایوی ایشن اتھارٹی کےحکام کو بھی دیدی ہےجبکہ درجنوں کروناسرٹیفیکٹ بھی برآمد کرلئے ہیں جس کےبعد مزید پڑھیں

Action against Occupy Mafia

قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی’ شیخ جامی قبرستان کی زمین واگزار

ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکےقبرستانوں پر قبضہ مافیا کےوارختم نہ ہوسکے ۔ شہر کے وسط میں قائم شیخ جامی قبرستان ایک بار پھر ڈھا دی گئی۔ گزشتہ روزحیدری پٹرول پمپ کےساتھ رحمان بابا قبرستان روڈ پرقائم صدیوں پرانے قبرستان کےاحاطے میں ایک مزید پڑھیں

Rameez Al-Akbrov

دنیا تسلیم کرتی ہے طالبان کرپٹ نہیں، یواین نمائندہ

ویب ڈیسک (کابل) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے رمیز الاکبروف نے وزیر خزانہ ہدایت اللہ بدری سے ملاقات میں کہا کہ دنیا تسلیم کرتی ہے کہ طالبان کی قیادت والی نئی افغان حکومت کرپٹ نہیں ہے۔ وزیرخزانہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

29ستمبرکوایف بی آرکے گھیرائو کا اعلان

ویب ڈیسک :پشاور کے تاجروں نے ایف بی آرکے گھیرائو کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان ظالمانہ ٹیکس نظام اور صدارتی ٹیکس آرڈیننس کے خلاف کیا گیاہے ۔ صوبے کی تاجر برادری آل پاکستان انجمن تاجران کے ساتھ29ستمبر کو اسلام آباد مزید پڑھیں

نجی ہسپتال

سرکاری ادویات نجی ہسپتال کو عطیہ کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک :سرکاری ہسپتالوں کیلئے غیر ضروری طور پر خریدی گئیں ادویات کو ٹھکانے لگانے کیلئے ایک بڑی مقدار پشاور کے ایک نجی ہسپتال کو عطیہ کرنے کاانکشاف ہوا ہے ۔ان سرکاری ادویات کی مذکورہ ہسپتال کی فارمیسی میں کھلے مزید پڑھیں

بچے ٹک ٹاک

بچے ٹک ٹاک اکائونٹ نہیں کھول سکیںگے، پی ٹی اے

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے احکاما ت کی روشنی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک ایپ پر غیراخلاقی اورقابل اعتراض مواد کی روک تھام سے متعلق رپورٹ پیش کردی ہے، رپورٹ میںکہاگیا ہے کہ اس مقصد کیلئے فوکل مزید پڑھیں

شوکت ترین

مہنگائی کی وجہ آئی ایم ایف پروگرام، شوکت ترین کا اعتراف

ویب دیسک :وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)پروگرام کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، غریب عوام کو اشیائے خورد و نوش پر ڈائریکٹ سبسڈی فراہم کریں گے ۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

انکوائری

میٹرک کے نتائج کی انکوائری کا فیصلہ

ویب ڈیسک :صوبے کے میٹرک اور انٹر میڈیٹ بورڈزکے امتحانات میں شامل طلبہ کے ریکارڈ توڑ نمبرز لینے پر شدید تنقید اور سوالات اٹھنے کے بعد محکمہ ابتدائی اور اعلی ثانوی تعلیم کی جانب سے چھان بین کیلئے8رکنی جائزہ کمیٹی مزید پڑھیں

Law on Prevention of Forced Conversion Prepared

جبری مذہب تبدیلی کی روک تھام کاقانون تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی حکومت ملک میں جبری مذہب کی تبدیلی کی روک تھام کیلئےمجوزہ قانونی مسودہ 4اکتوبرکو خصوصی کمیٹی کےسامنےپیش کریگی جس کےلئے اپوزیشن جماعتوں نےکمیٹی اجلاس میں مسودہ کی مخالفت کرنےاور قرآن و سنت کےحوالے دینےکی حکمت عملی مزید پڑھیں

KPK-Meeting-

جرگہ میں اسلحہ لانے پرپابندی کی سفارش

ویب ڈیسک (پشاور)صوبےمیں امن وامان کےحوالے سےاعلی سطح کااجلاس وزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخان کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں صوبہ بھرمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال سےمتعلق گزشتہ اجلاس کےفیصلوں پرعملدرآمد کاتفصیلی جائزہ لیاگیا ۔ چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اورآئی جی مزید پڑھیں

Imran Khan

افغانستان میں جامع حکومت نہ بنی توخانہ جنگی ہوگی،عمران خان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جامع حکومت تشکیل نہ دی گئی تو وہاں خانہ جنگی ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں جامع مزید پڑھیں

muncipal election

تین دن میں بلدیاتی انتخابات کاپلان طلب

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخواحکومت نےبلدیاتی انتخابات کاپہلامرحلہ نومبر میں کرانے پرکام شروع کردیاہےجبکہ الیکشن کمیشن نےصوبائی حکومت سے تین روز کےاندراندربلدیاتی انتخابات کی تمام منصوبہ بندی طلب کرلی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد سےمتعلق کیس کی مزید پڑھیں