ramadan photo 1080x675 1

باجوڑ میں آج پہلا روزہ رکھا گیا

ویب ڈیسک(باجوڑ)ضلع باجوڑ کےمختلف علاقوں میں آج پہلا روزہ ہے،تحصیل ماموند،سلارزئی،ناواگئی اور اتمان خیل میں لوگوں نے روزہ رکھ لیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں مقیم افغان مہاجرین نے بھی سعودی عرب کے ساتھ آج رمضان المبارک کا پہلا مزید پڑھیں

.jpg

تخت بھائی:کھیتوں سےخاتون کی بوری بند نعش برآمد

ویب ڈیسک (مردان )تخت بھائی کے علاقہ کندہ غار ( امیر کلے )کےکھیتوں سے خاتون کی بوری بند قتل شدہ نعش کا ڈھانچہ برآمد ہوا ہےجسے تخت بھائی پولیس نے قبضے میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

6070728ea84c5

کوہاٹ: اجتماعی قبرسےمزدوروں کی باقیات برآمدگی معاملہ،تھانہ انسدادی دہشگردی میں مقدمہ درج

ویب ڈیسک(کوہاٹ )اجتماعی قبرسے مزدوروں کی باقیات برآمدگی کا معاملہ،تھانہ انسدادی دہشگردی میں ایف آئی آردرج کروا لی گئی ہے،ایف آئی آر ایک کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے خلاف درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کی کاپی مشرق ٹی مزید پڑھیں

firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

باجوڑ: شوہرکی فائرنگ سے ایک بیوی جاں بحق دوسری زخمی

ویب ڈیسک(باجوڑ) باجوڑ کے علاقہ شیخ بابا میں شخص نے اپنی دو بیویوں کو گولی ماردی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق گولی لگنے سے ایک جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی ہے جسے طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

Untitled 1 387

بالاکوٹ:غربت سے تنگ آکر خاتون نے دو بچوں کو دریائے کنہار میں پھینک دیا

ویب ڈیسک (بالاکوٹ): ایک خاتون نے اپنے دو بچوں کو دریائے کنہار میں پھینک دیا، پولیس ذرائع کے مطابق ایک بچے کا نام لقمان جبکہ دوسرے کا نام ابوبکر ہے، ایک بچے کی عمر ڈیڈھ سال دوسرے کی عمر تین مزید پڑھیں

.jpeg

بالاکوٹ: آسمانی بجلی گرنےسےدومکانات جل کرراکھ

ویب ڈیسک (بالاکوٹ)بالاکوٹ میں آسمانی بجلی گرنےسےدومکانات جل کرراکھ کا ڈھیربن گئے۔متاثرہ افرادکومقامی افراد نےملبہ سےنکال کرآگ پرقابو پالیا ہے۔ ذرائع کےمطابق آسمانی بجلی بالاکوٹ کےگاوں کھولیاں میں دوگھروں پرگری متاثرہ افراد میں عزیزالرحمان اورطاہر زمان شامل ہیں۔آسمانی بجلی گرنے مزید پڑھیں

88888888

ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ دوافراد شدید زخمی

ویب ڈیسک(ہری پور)ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے اسلام آباد جانے والی کاربےقابو ہو کر نالے میں جاگری جس کے باعث کار میں سوار چار مزید پڑھیں

999999

قبائلی اضلاع میں غربت کےخاتمے کےلئے جامع منصوبہ تیار

ویب ڈیسک:انصاف رزق حلال پروگرام پر1 ارب 27 کروڑ کی لاگت آئے گی پروگرام کے تحت 10 ہزارسے زائد خاندانوں کو روزگارفراہم کئے جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق غریب افراد میں کارگولوڈر،سلائی مشینیں،برقی پن چکیاں،فصل کاٹنے والی مشینیں مفت مزید پڑھیں

manan 1 e1489841140181 696x351 1

جمرود:امن وامان کی خراب صورتحال کیخلاف قوم کوکی خیل اتحادسراپااحتجاج

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود بازار میں امن وامان کا خراب صورتحال کے خلاف زوان کوکی خیل اتحاد نے احتجاجی مظاہرہ کیا،کوکی خیل امن غواڑی” کے نام سے احتجاجی جلسے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ ۔قوم کوکی خیل کے مطابق مختلف مکتب مزید پڑھیں

171464994 295219695431495 8253020997700697669 n

مہمند ایجنسی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک(مہمند ایجنسی)ضلع مہمند میں مہمند رائفلز کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا جوش و جذبے سے انعقاد کیا گیاپاسنگ آؤٹ پریڈ میں بہتر کارکردگی پر جوانوں میں ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔ انسپکٹرجنرل کا کہنا تھا کہ امن بحالی مزید پڑھیں

firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

کوہاٹ: نامعلوم افرادکی فائرنگ ،پی ٹی آئی کاسابق تحصیل صدربیٹےسمیت قتل

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ کےعلاقے لاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپی ٹی آئی کا سابق تحصیل صدر بیٹے سمیت قتل ،باپ بیٹے کو رات کی تاریکی میں اپنے گھر کے سامنےنشانہ بنایا گیا ۔ پولیس ذرائع کےمطابق واقعہ خاندانی دشمنی کا مزید پڑھیں

maxresdefault 1 1

دیر:مقامی دیر میں دستاربندی کی بابرکت محفل کاانعقاد

ویب ڈیسک(لویردیر)لویردیرکےعلاقےگل میدان کے مقامی دارالعلوم میں ختم قرآن کریم کی بابرکت محفل کاانعقادہوا۔ دستاربندی کےموقع پر60 سےزائد طلباء نےتجوید،حفظ اورناظرہ سےقرآن کریم مکمل کرنےکی سعادت حاصل کی۔ مقررین کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں ماؤں مزید پڑھیں

شانگلہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ) شانگلہ پورن بگیاڑ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجےمیں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ گل زرین نامی شخص کےگھرپیش آیا،جاں بحق ہونے والوں میں گل زرین اور مزید پڑھیں

aftab sherpao

پی ڈی ایم مکمل طور پر متحد ہے اور اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا – آفتاب احمد خان شیرپاؤ

ویب ڈیسک (چارسدہ): قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا چارسدہ موسیٰ کلے میں شمولیتی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی ڈی ایم مکمل طور پر متحد ہے اور اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2021 04 10 at 5.16.59 PM 700x350

ڈینٹل سرجن میجر ڈاکٹرجاویداقبال کورونا سے جان بحق

ویب ڈیسک (بنوں): خیبرپختونخوا میں کورونا سے ایک اور ڈاکٹر جان بحق، تعداد 56 ہوگئی، میجر ڈاکٹرجاویداقبال ڈینٹل سرجن سی ایم ایچ ہسپتال بنوں میں تعینات تھے، ڈاکٹر جاوید اقبال کورونا کا شکار ہو کر سی ایم ایچ ہسپتال لاہور مزید پڑھیں