manan 1 e1489841140181 696x351 1

جمرود:امن وامان کی خراب صورتحال کیخلاف قوم کوکی خیل اتحادسراپااحتجاج

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود بازار میں امن وامان کا خراب صورتحال کے خلاف زوان کوکی خیل اتحاد نے احتجاجی مظاہرہ کیا،کوکی خیل امن غواڑی” کے نام سے احتجاجی جلسے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  6لاکھ ٹن گندم درآمد کرکے ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگایا گیا،بیرسٹر سیف

۔قوم کوکی خیل کے مطابق مختلف مکتب فکر افراد کی بھتہ وصولی کی کالز موصول ہورہے ہیں۔ اگر امن وامان کا صورتحال بحال نہیں کیاگیا تو صوبائی اور وفاقی اسمبلیوں کے سامنے احتجاج شروع کرینگے۔

مزید پڑھیں:  پشاور :ایف پی سی سی آئی کا بزنس کمیونٹی اور اداروں میں مربوط نظام قائم کرنے کا فیصلہ