maxresdefault 1 1

دیر:مقامی دیر میں دستاربندی کی بابرکت محفل کاانعقاد

ویب ڈیسک(لویردیر)لویردیرکےعلاقےگل میدان کے مقامی دارالعلوم میں ختم قرآن کریم کی بابرکت محفل کاانعقادہوا۔

دستاربندی کےموقع پر60 سےزائد طلباء نےتجوید،حفظ اورناظرہ سےقرآن کریم مکمل کرنےکی سعادت حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف 8 مئی کو باب خیبر کے مقام پر مظاہرے کا اعلان

مقررین کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں ماؤں کا کردار اہمیت کا حامل ہے،والدین اپنے بچوں کو دنیاوی علوم کے ساتھ ساتھ دینی علوم سے بھی آراستہ کرے۔

مزید پڑھیں:  جمرود :دریائے کابل سے 9سالہ بچے کی لاش برآمد