684337 4352235 10 akhbar

تحصیل کاٹلنگ کے علاقہ غریب آباد میں ڈکیتی کی واردات-ملزمان28لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے

ویب ڈیسک(کاٹلنگ)تحصیل کاٹلنگ کے علاقہ غریب آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی ہے ۔ڈکیت گاڑی میں سوار افراد سے 28 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو نے میںکامیاب ہو گئے ۔ملزمان اپنے ساتھ شناختی کارڈ بھی لے گئے مزید پڑھیں

college 696x419 2

لکی مروت،فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف طلبہ کااحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک(لکی مروت )لکی مروت میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں تمام طلبہ تنظیمیں شامل تھیں۔ مظاہرین نے وزیراعظم عمران خان سے فرانس کے خلاف سخت موقف اختیار کرنے کی مزید پڑھیں

pic 1570607867

ڈپٹی کمشنر مردان کا نیواڈا میں سستے بازار کا افتتاح

ویب ڈیسک(مردان) ڈپٹی کمشنر مردان نے نیواڈا میں سستے بازار کا افتتاح کردیا گیا ہے۔افتتاح کے موقع پر تمام ضلعی سربراہان موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر عابد وزیرکے مطابق سستا بازار ہفتے میں 7 دن کھلا رہے گا ۔ سستا مزید پڑھیں

download 5 8

ہری پورمیں ضلعی انتظامیہ نے خواتین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں پہلی بارضلعی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد، خواتین کے مسائل کے بروقت اور موقع پرحل کیلئے ڈی سی ہری پور کیپٹن(ر) ندیم ناصرکی سربراہی میں مزید پڑھیں

college 696x419 1

بنوں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ کا فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک(بنوں) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلبہ کا فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کالج سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی ،ریلی میں شدید نعرے بازی کی گئی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسلام مخالف بیان مزید پڑھیں

177871 snatching 1379808003 824 640x480 1

مردان میں نامعلوم ملزمان نے 28لاکھ روپے چھین لی

ویب ڈیسک (مردان): مردان تھانہ کاٹلنگ کے حدود میں نامعلوم ملزمان نے 28لاکھ روپے چھین لی ،مردان غریب آباد کے مقام پر5 موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر کئیر ڈبہ میں سوار افراد کو لوٹ لیا، متاثرہ افراد مویشیوں مزید پڑھیں

micro smart lockdown imposes in 6 localities of peshawar 1597660230 8650

کورونا کے باعث گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ سرائے صالح 2نومبر تک سیل

ویب ڈیسک(ہری پور)گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ سرائے صالح کرونا وائرس کی وجہ سے سیل کردیا گیاہے۔گورنمنٹ پولی ٹیکنیک سرائے صالح میں سمارٹ لاک ڈائون کے باعث طلباء اپنے گھروں کو بھیج دیے گئے۔گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ سرائے صالح میں 2نومبر مزید پڑھیں

2252681 2121431339

طورخم بارڈر پرہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں بحال ، بارڈر بندش کے حوالے سے کوئی نوٹیفیکیشن نہیں ملا-حکام

ویب ڈیسک(لنڈی کوتل) طورخم سرحد ہر قسم آمدورفت کے لیے کھلا ہوا ہے۔ بارڈر حکام کے مطابق بارڈر بندش کے حوالے ابھی تک کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے۔تا ہم بارڈر پر ہر قسم کی تجارتی سرگرمیاں بحال ہیں۔ مزید پڑھیں

download 179

آل پاکستان ٹورنمنٹ کا فائنل میچ کی ٹرافی بلدیہ چمن نے اپنے نام کر لی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان )چھٹا آل پاکستان ٹورنمنٹ کا فائنل میچ بلدیہ کلب چمن بمقابلہ چشمہ گرین کلب میرانشاہ کے درمیان کھیلا گیا ۔میچ میں تین گول بلدیہ چمن اور دو گول چشمہ گرین میرانشاہ نے کیے ایک گول کی برتری مزید پڑھیں

انګور اډه 687x320 2

پاک افغان بارڈرانگورآڈہ گیٹ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بند

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)پاک افغان بارڈرانگورآڈہ گیٹ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عارضی طور پر بندکر دیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لائن اینڈ آرڈر صورتحال کیوجہ سے پاک افغان آنگورآڈہ گیٹ غیرمعینہ مدت کیلئے بند رہے گی مزید پڑھیں

IMG 2822 e1488821238931 696x467 1

افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم سرحد گیٹ بروز بدھ ہرقسم کی آمد ورفت کیلئے بند رہے گا

ویب ڈیسک: افغانستان اور پاکستان کے درمیان طورخم سرحد گیٹ کل بروز بدھ ہرقسم کی آمد ورفت کیلئے بند رہے گا- سرکاری ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ھے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم ترین تجارتی گیٹ طورخم مزید پڑھیں

aimal

پشاور مدرسہ دھماکہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا واضح ثبوت ہے۔ ایمل ولی خان

ویب ڈیسک (چارسدہ): پشاور مدرسہ دھماکہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کے دوبارہ منظم ہونے کا واضح ثبوت ہے، ایمل ولی خان کا چارسدہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور بھتے لینے کے واقعات ہو رہے مزید پڑھیں

5f39a7661b1d8

فرانس میں توہین رسالت کے خلاف صوابی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

ویب ڈیسک (صوابی): فرانس میں توہین رسالت کے خلاف صوابی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی۔ ریلی کی قیادت ضلعی امیر میاں افتخار باچہ نے کی۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ حکومت فرانس سے سفیر کو ملک بدر مزید پڑھیں

balcoch relly0504

ڈی سی اورکزئی میں کشمیرویوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (اورکزئی): ضلع اورکزِئی میں بھی ضلعی انتظامیہ کے زیراحتمام یوم سیاہ کشمیرمنایا گیا، ڈی سی اورکزئی کی قیادت میں کشمیرویوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ریلی ڈی سی افس سے مین جی ٹی روڈ تک نکالی گئی، ریلی میں اے مزید پڑھیں

download 12 6

ہنگو میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

ویب ڈیسک (ہنگو): کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ہنگو مین چوک میں ریلی نکالی کئی، ریلی ضلعی انتظامیہ کے زیرے اہتمام نکالی گئی، ریلی میں ضلعی ایجوکیشن افسران کے زیرے نگرانی میں مختلف سکولوں کے طلباء نے شرکت کی، ریلی مزید پڑھیں

buneer

بونیرتحصیل چغرزی چلندرئی کے قریب کار حادثے میں دو افراد جابحق دو زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): بونیر تحصیل چغرزی چلندرئی کے قریب کار نمبر YS464 کو حادثہ، حادثے میں دو افراد جابحق دو زخمی ہوئے ، جابحق افراد کا تعلق ضلع ملاکنڈ سے ہیں، دونوں زخمیوں کا تعلق علاقہ چغرزی سے ہیں، جابحق مزید پڑھیں

5 207 1

باجوڑ میں گورنمنٹ ماڈل سکول کے طلباء کا فیسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (باجوڑ): باجوڑمیں گورنمنٹ ماڈل سکول خار کے طلباء کا فیسوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ، طلباء نے کورونا وائرس کے چھٹیوں کا فیس معاف کرنے کا مطالبہ کردیا، طلباء احتجاجاً سول کالونی خارکا روڈ بند کردیا ہے۔