Untitled 1 374

میران شاہ:شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں دھماکہ

ویب ڈیسک (میرانشاہ): پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں دھماکہ، دھماکہ میرعلی میں خیسور روڈ پر مین روڈ پر پل کے نیچے ہوا، پل کو جزوی نقصان پہنچا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، میرعلی سب ڈویژن میں ٹی ایچ کیو ھسپتال پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دونوں واقعات میں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ھوگئے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائی،6دہشت گرد ہلاک