firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

باجوڑ: شوہرکی فائرنگ سے ایک بیوی جاں بحق دوسری زخمی

ویب ڈیسک(باجوڑ) باجوڑ کے علاقہ شیخ بابا میں شخص نے اپنی دو بیویوں کو گولی ماردی۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، تری منگل سکول کے واقعے کو 1 سال مکمل، قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

ریسکیو زرائع کے مطابق گولی لگنے سے ایک جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی ہے جسے طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پولیو خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نئے عزم کے ساتھ کام کررہی ہے،علی امین گنڈا پور