9013a67d acb0 4ac5 9d4c ae9e08fea75a

مالم جبہ:پشاورزلمی ٹیم کی دوسرے روزبھی سرگرمیاں جاری

ویب ڈیسک (سوات)مالم جبہ میں موجود پشاور زلمی ٹیم کی مسلسل دوسرے روز بھی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے مقامی نوجوان کرکٹرز کے ساتھ دوستانہ میچ کھیلا اور نوجوان کرکٹرز کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ پاکستان مزید پڑھیں

Untitled 1 264

حسین وادی ملم جبہ میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا مقامی بچوں کے ساتھ دوستانہ میچ

ویب ڈیسک (سوات):حسین وادی ملم جبہ میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا مقامی بچوں کے ساتھ دوستانہ میچ، مقامی بچوں نے بھر جزبے کے ساتھ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے چھ اوز میں 64 رنز بنائے، پشاور زلمی کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

Bacha Khan uni pic 680x365 1

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں وائس چانسلر میریٹو ریس پروفیسر کی ہدایت پر یونیورسٹی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس منعقد

ویب ڈیسک (چارسدہ):باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں وائس چانسلر میریٹو ریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد کی ہدایت پر یونیورسٹی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، سپریم کورٹ آف پاکستا ن کے احکا مات کی روشنی میں یونیورسٹی میں طلبہ کی مزید پڑھیں

Untitled 1 259

افغان قونصلیٹ پشاور کے وفد کا ولی باغ چارسدہ کا دورہ

ویب ڈیسک (چارسدہ):افغان قونصلیٹ پشاور کے وفد کا ولی باغ چارسدہ کا دورہ ،وفد میں کونسل جنرل نجیب احمدزئی اور قونصلیٹ کے دیگر نمائندے شامل تھے، وفد کو عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے خوش مزید پڑھیں

Ew1YmnoWQAA Elf

وزیراعظم عمران خان کا “سوات ایکسپریس وے فیزون” کا افتتاح

ویب ڈیسک : وزیراعظم عمران خان نے پہلی صوبائی موٹروے “سوات ایکسپریس وے فیزون” کا افتتاح کردیا اور فیز-2 کے بارے میں وزیراعلی محمودخان نے بریفنگ دی، فیزٹو چکدرہ سے فتح پور تک ہوگی جس سے سیاحت اور معیشت کا مزید پڑھیں

Bacha Khan uni pic 680x365 1

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں یونین سازی اور قواعد وضوابط کیخلاف ورزی پر طلباء کیخلاف ایکشن

ویب ڈیسک (چارسدہ):باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں یونین سازی اور قواعد وضوابط کیخلاف ورزی پر طلباء کیخلاف ایکشن، یونیورسٹی ڈسپلن کمیٹی کی 14طلباء کیخلاف کاروائی، مشرق ٹی وی کوطلباء کی جرمانے کا نوٹیفیکشن موصول. نوٹیفکیشن کے مطابق طلباء قواعد وضوابط مزید پڑھیں

Untitled 1 256

جمرود:ایس ایچ او جمرود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. پاک افغان شاہراہ کو بند کرکے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود):ایس ایچ او جمرود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ولی بابا کے مقام پر پاک افغان شاہراہ کو بند کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ٹائر جلاکر پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا ہاتھوں میں بینر اٹھائے ہوئے ایس مزید پڑھیں

arrest 2

مندرمسماری معاملہ ، گرفتارملزمان کی کوہاٹ ڈسٹرکٹ جیل میں بھوک ہڑتال

ویب ڈیسک(کوہاٹ )کرک سمادھی مندر مسماری معاملہ میں گرفتار ملزمان نے کوہاٹ ڈسٹرکٹ جیل میں بھوک ہڑتال کرلی۔ گرفتار ملزمان کا کہنا ہے کہ فریقین کے مابین سمجھوتہ ہو جانے کے باوجود رہا نہیں کیا جا رہا۔ جمعیت علماء اسلام مزید پڑھیں

news 1596815447 3396

لویردیر:شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک(لویردیر)لویردیر کےعلاقےمیدان آسمان بانڈہ میں شوہر نے بیوی قتل کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق نوراللہ نے نامعلوم وجوہات کے بنا پر بیوی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیوی زخموں کی تاب نہ لاکر موقع پرہی جاں بحق مزید پڑھیں

news 1596136392 5269

مالاکنڈ: ٹرانسفارمرکےتنازعہ پرجھگڑا،1شخص جاں بحق 4 زخمی

ویب ڈیسک (مالاکنڈ)درگئی عدالت کے احاطہ میں دو مخالف فریقین کا ٹرانسفارمر کے تنازعہ پر جھگڑا، جھگڑے میں چاقواورچھریوں کا استعمال ہوا۔ ذرائع کے مطابق جھگڑا طول پکڑنے سے فریقین نے گاؤں پہنچنے پر ایک دوسرے پرفائرنگ کردی جس کے مزید پڑھیں

112840 SecurityforcesAFPx 1365396724 663 640x480 1

اورکزئی:سیکیورٹی فورسزکی کاروائی،بارودی مواد برآمد

ویب ڈیسک(اورکزئی) اورکزئی اتمانخیل کے علاقہ شڈل میں فورسز نے کاروائی کی۔ سیکورٹی زرائع کاروائی کے دوران بارودی سرنگ میں استعمال ہونےوالےمواد ،بھاری مقدارمیں ڈیٹونیٹرز،بیٹری سیلز، ریسورریموٹ،آئی ای ڈی بیٹری،آئی ای ڈی تاریں، چاقو، بیٹری کلیپس برآمدکرلئے۔ ذرائع کےمطابق کاروائی مزید پڑھیں

000000 3

کم عمربچی سےزیادتی کرنےوالےمجرم کوعدالت نےموت کاپروانہ تھمادیا

ویب ڈیسک(ہنگو)کم عمر بچی سے زیادتی کرنےوالے مجرم کوعدالت نےسزائےموت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو کی مقامی عدالت نے کم عمر بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنادیا ہے، مجرم اقبال نے تین مزید پڑھیں

777

جنوبی وزیرستان:وانا بازار میں ٹریفک نظام درہم برہم، شہری پریشان

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)وانا بازار میں ٹریفک نظام درہم برہم ہوونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹریفک کے نظام میں بد انتظامی کے باعث سارا دن سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہتی مزید پڑھیں

imran kna

وزیر اعظم آج ملاکںڈ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک(لوئردیر)وزیراعظم عمران خان آج ملاکںڈ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ملاکنڈ میں شاہراہوں اور مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اس موقع پر وزیر اعلی خیبر پختوخوا اورگورنر شاہ فرمان بھی وزیر مزید پڑھیں

32072753 581030938939211 1218725987039051776 n

دیر لوئر:خال سلطان خیل درہ میں زیتون کی قلم کاری کا عمل جاری

ویب ڈیسک(دیر لوئر)دیر کےعلاقے خال سلطان خیل درہ میں زیتون کی قلم کاری کا عمل جاری ہے،قلم کاری کی ٹیم گزشتہ دو دن سے قلم کاری میں مصروف ہیں۔ ٹیم کے سربراہ کے مطابق خال کی مٹی زیتون کی پیداوار مزید پڑھیں

.jpg

رستم کے رہائشی نے 72 سال کی عمرمیں عالم دین بننےکا اعزازحاصل کرلیا

ویب ڈیسک (مردان) رستم حاجی آباد کے رہائشی حاجی سید بادشاہ نے 72 سال کی عمر میں وفاق المدارس السفیہ سے فارغ ہو کر عالم دین بننے کا ایک انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رستم کے مزید پڑھیں

illegal firing guns january 1 2019 3

چارسدہ:ختم القرآن کی تقریب کے دوران فائرنگ،خاتون جاں بحق،دوبچیاں زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ): تھانہ بٹگرام کی حدود حرکئی اخون بابا میں ختم القرآن کی تقریب کے دوران فائرنگ، فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق جب کہ 9 سالہ دو بچیاں شدید زخمی، ملزم فرار ہونے میں کامیاب، متوفیہ اور زخمی مزید پڑھیں

Untitled 1 251

جمرود:گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود کے 6 پروفیسرز و 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (جمرود):ڈی ایچ او خیبر کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود کے 6 پروفیسرز و 2 طلباء میں کورونا وائرس کی تصدیق، کورونا وائرس کے شکار مریضوں میں ایک کلاس فور بھی شامل ہیں، جمرود:کالج کھولنے کے بعد کالج مزید پڑھیں