Untitled 1 256

جمرود:ایس ایچ او جمرود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ. پاک افغان شاہراہ کو بند کرکے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود):ایس ایچ او جمرود کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، ولی بابا کے مقام پر پاک افغان شاہراہ کو بند کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے ٹائر جلاکر پاک افغان شاہراہ کو بند کردیا ہاتھوں میں بینر اٹھائے ہوئے ایس ایچ او کے خلاف نعرے بازی کی۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق کیلئے پی ٹی آئی کے رابطے کا مثبت جواب دیا جائیگا، آفتاب شیرپاؤ

ایس ایچ او جمرود کو معطل کیا جائے کیونکہ وہ آراضی تنازعات میں جانبداری سے کام لے رہے ہیں مولانو خاندان، ہمارے گرفتار افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے بصورت دیگر اس سے سخت احتجاج پر مجبور ہونگے۔

مزید پڑھیں:  صوابی :سفاک شوہر نے اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا