Untitled 1 264

حسین وادی ملم جبہ میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا مقامی بچوں کے ساتھ دوستانہ میچ

ویب ڈیسک (سوات):حسین وادی ملم جبہ میں پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کا مقامی بچوں کے ساتھ دوستانہ میچ، مقامی بچوں نے بھر جزبے کے ساتھ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے چھ اوز میں 64 رنز بنائے، پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے پانچ اور میں مقررہ ہدف پورا کرلیا، پشاور زلمی کے طرف سے کامران اکمل، ہاشم املہ، وہاب ریاض،محمد اکرم اور عمید اصف نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔

وہاب ریاض نے کہا کہ پہلی مرتبہ ملم جبہ کا وزٹ کیا، ملم جبہ خوبصورتی میں بے مثال ہے، ملم جبہ سیاحوں کے لیے جنت اور پر امن ٹورسٹ پوائنٹ ہے، حکومت کو ملم جبہ طرز پر سرمایہ کاروں کو سہولیات دینے چائے تاکہ ملم جبہ کی طرح دیگر علاقے بھی سیاحوں کی توجوں کا مرکز بنے، مقامی بچوں میں ٹیلنٹ کے بے پنا صلاحیتں موجود ہے، پی ایس ایل لوگوں کو انٹر ٹینمںٹ فراہم کر تاہے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، تری منگل سکول کے واقعے کو 1 سال مکمل، قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

سی ای او ملم جبہ ریزارٹ وسیم الرحمان نے کہا کہ انٹر نیشنل اسکی اور سنو بورڈنگ کے بعد کرکٹ کے میدان میں بھی مقامی بچوں کے صلاحیتیوں جو بروے کار لایا جائے گا، انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو بلانے کا مقصد مقامی ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرنا تھی، بچوں کے بہتر مستقل کے لیے پشاور زلمی کے تعاون سے اکیڈیمی کھلاجایے گا،اکیڈیمی کے قیام سے بچوں کو نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر اپنے صلاحیت بروے کار لانے کا موقع ملے گا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :خوڑ میں نہاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق