لکی مروت: کرونا اور ملک کی صورتحال کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں اور طلب میں کمی ہوئی ہے،جنرل مینجر انورطارق کی میڈیا سے گفتگو۔ ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ ہمیں دو پلانٹ اے اور مزید پڑھیں
دیربالا۔: صوباٸی حکومت کی طرف سے سیاحتی مقامات پر پابندی کے باوجود دیربالا میں سیاحوں کی امد جاری ہے ، روزانہ بڑی تعداد میں سیاح عشیری درہ لام چڑ ابشار کمراٹ اور جاز بانڈہ کا رح کرتے ہیں ، سیاحتی مزید پڑھیں
مہمند: مہمند 2700 حاصداروں کے تنخواہیں کے خلاف مہمند قومی جرگے کے مشران نے احتجاج کیا ، مہمند احتجاج کے دوران پشاور ٹو باجوڑ شاہرہ بند کر دی گئی ، جرگے کے مشران کا کہنا تھا کہ مہمند۔احتجاج اس وقت مزید پڑھیں
کوہاٹ : کوہاٹ میں کورونا ایس او پیز کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے ، شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی کے باوجود کے ڈی اے میں رقص و سرود کی محفلیں جاری ہیں ، کورونا ایس او مزید پڑھیں
وانا: جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں نو تعمیر شدہ ایگریکلچر پارک میں کارروبار کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، ایگریکلچر پارک 250 کنال اراضی پر محیط 108 دکانوں اور75 گوداموں پر مشتمل ہے، ایگریکلچر پارک اپریل 2018 میں سول مزید پڑھیں
جمرود:علی مسجد مسکوٹ کلی میں دو گروپوں کے درمیان زمینی تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ ہو جس میں تین افراد زخمی ہو گئے ،فائرنگ کے نتیجے میں ہاشم،لعل مت،اور ایک بچہ زخمی ہوئے جن کو ہسپتال منتقل کر دئے۔
وانا وزیریستان :محکمہ صحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کیمطابق وانا کے 2 اور صحافی دین محمد احمد نور کرونا کا شکار ہوگئے ، دین محمد اور احمد اپنے گھروں میں کورنٹائن ہوگئے ہیں ، اس سے پہلے نیک محمد، معراج خالد مزید پڑھیں
بونیر: مظایرین نے پولیس سٹیشن طوطالئی مین چوک کو ہر قسم آمدورفت کے لئے بند کیا تھا۔ مسلسل لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کیوجہ سے عوام الناس کا جینا حرام ہوگیا ہیں۔ حکومت کچھ تبدیلی نہ لاسکی۔ حکومت کی دعوؤں پر مزید پڑھیں
ڈی آٸی خان: فیصل کریم کنڈی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے ٹانک اڈہ معاملہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا، ٹانک اڈہ کی ڈیرہ سے دور پرائیویٹ جگہ پر منتقلی عوام سے زیادتی ہے ، عرصہ دراز سے مزید پڑھیں
صوابی :شھید ڈی ایس پی علامہ آقبال کی نماز جنازہ پولیس لائنز شاہ منصور میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں انسپکٹر جنرل آف پولیس ثنااللہ عباسی ڈی آئی جی شیراکبر خان ممبر صوبائی اسمبلی عاقب اللہ خان و دیگر مزید پڑھیں
اورکزئی:اورکزئی پریس کلب کے سیکرٹری اطلاعات سید عدنان پر ان کے دفتر میں مسلح شخص کا حملہ ۔نعمان نامی مسلح شخص نے عدنان پر ان کے دفتر میں پستول تان لیا ۔جان سے مارنے کی کوشش دفتر میں موجود لوگوں مزید پڑھیں
پاراچنار : لوئر کرم کے علاقوں بالش خیل و ابراہیم زئی کے اہلیان سراپا احتجاج۔ 10 کلومیٹر پیدل ریلی کے بعد سمیر گاوں میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ انتظامیہ بالش خیل تنازعہ حل کرنے مزید پڑھیں
کرک: نجی کلینک ویڈیو سکینڈل کے خلاف تحریک ناموس خٹک زینہ کے ایگ گروپ کا احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین نے نیازی چوک پر علامتی طور پر انڈس ھائیوئے بلاک کردی ۔ مظاہرین کا ویڈیو سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں
لکی مروت:جنوبی وزیرستان مچن بابا کی زیارت کرکے واپس آنے والے زائرین کی گاڑی کو لدھا کے علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے،حادثہ میں 4افراد جاں بحق ،20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔حادثے کی زد میں آنے والوں کا تعلق ممہ مزید پڑھیں
میرانشاہ: پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میں دیوار گرنے سے ایک ھی خاندان کا ایک بچہ جانبحق باپ بیٹا شدید زخمی ہوئے۔ واقعہ تحصیل میرانشاہ کے علاقے سربندکی میں پیش ایا۔ نتیجے میں 5 سالہ بیٹا جدیراللہ جانبحق باپ نقیب مزید پڑھیں
ٹل: ڈی پی اوشاہداحمدخان کے مطابق پولیس نے بڑی تعداد میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے. ٹل پولیس نے تورپل چیک پوسٹ پرناکہ بندی کے دوران فلائنگ کوچ گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برامدکرلیاہے. ڈی پی مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:تحصیل برمل نکسان علی نامی شخص ہوائی فائرنگ کے زد میں آکر زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑگیا.
جمرود: خیبر سیاسی اتحاد کے زیر اہتمام راجگل متاثرین کے بحالی کے لیے دھرنا اج بھی جاری ہے،احتجاجی کیمپ میں مختلف سیاسی پارٹیوں اور مشران کی شرکت دھرنامیں متاثرین کے علاوہ خیبرسیاسی اتحاد کے قائدین بھی شریک، متاثرین نے کہا مزید پڑھیں
صوابی :کالو خان احد کلے میں پولیس و اشتہاری کے درمیان پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی رزڑ علامہ آقبال شھید ہو گئے ۔اشتہاری نصیر پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا ،پولیس ذرائع کے مطابق دو پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
مردان:سرکاری ذراٸع کے مطابق مردان میں کورونا سے خاتون سمیت 2 افراد جان بحق، جان بحق دونوں افراد ایم ایم سی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ وبا سے جان بحق افراد کی تعداد 59 ہوگٸی۔ چوبیس گھنٹوں میں 5 نٸے مریض مزید پڑھیں