18ویں ترمیم کا خاتمہ دراصل پاکستان کا خاتمہ ہے ‘ایمل ولی خان

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کاخاتمہ دراصل پاکستان کاخاتمہ ہے، ملک کوبچانے کیلئے پشتونوں کے حقوق سے دستبرداری درکارہو،توکسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بھارت کوسفارتی محاذ پر ناکامی: پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک :پاکستان سفارتی سطح پر بھارت کوشکست دیکر یونیسکو (اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔ نومبر2023 میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں مزید پڑھیں

نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے ممبران کا تحصیل میران شاہ کا دورہ

ویب ڈیسک :نیشنل سکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخواکے ممبران نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران شمالی وزیرستان میں مقامی عوام کی فلاح و بہبود ,دیرپا قیام امن,ترقیاتی منصوبے اور مثبت اثرات مرتب کرنے کے مزید پڑھیں

الیکشن کے نام پر سلیکشن برداشت نہیں کی جائے گی‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں لاڈلے کو لایا گیا، اب الیکشن کے نام پر سلیکشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ آئندہ عام انتخابات کے حوالے مزید پڑھیں

دیامر واقعہ دہشت گردی‘ بھارت ملوث ہوسکتا ہے: صوبائی وزیر داخلہ

ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس لون کا کہنا تھا کہ دیامر واقعہ افسوسناک اور یہ سراسر دہشت گردی ہے جس میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، اسے کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے۔ پریس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

مظفرآباد : مسافر کوچ دریائے جہلم میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک :مظفر آباد کے علاقہ گھڑھی دوپٹہ کے قریب مسافر کوچ دریائے جہلم میں گرنے کے نتیجے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذورافراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: ڈبلیو ایف این اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں معذور افراد کی تعداد تقریباً ایک ارب 30 کروڑ ہے، جن میں سے تقریباً 9 کروڑ 30 لاکھ بچے ہیں۔ پاکستان دنیا میں پانچویں بڑی آبادی مزید پڑھیں

9 مئی کے مقدمے میں اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو توڑ پھوڑ کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔ مردان کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عوامی سروے

ویب ڈیسک: 1986 سے اپنی فوجی زندگی کا آغاز کرنےوالے پاکستان کے 17 ویں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالے ایک سال مکمل ہوگیا۔ 29نومبر 2022 کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مزید پڑھیں

فوزیہ صدیقی کو امریکی جیل میں قید بہن عافیہ سے ملاقات سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک :امریکا نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو جیل میں قید اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کرنے سے روک دیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سینیٹر طلحہ محمود کے ساتھ بہن سے ملاقات کیلئے امریکا گئی ہیں مزید پڑھیں

فتنے کو دوبارہ ملک پر مسلط نہیں ہونے دینگے‘مولانا فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پندرہ سال پہلے یہودی ایجنٹ کو پہچان لیا تھا، اس کے چہرے سے نقاب اتار دیا،فتنے کو دوبارہ ملک پر مسلط نہیں ہونے مزید پڑھیں

چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ‘8افراد جاں بحق‘ 26زخمی

ویب ڈیسک :چلاس میں دہشت گردی کا اندوہناک واقعہ ‘شاہراہ قراقرم پر نامعلوم افراد نے بس پرفائرنگ کردی ‘8مسافر جاں بحق ‘26زخمی ہو گئے ۔ بس مسافروں کو لے کر ضلع غذر سے راولپنڈی جارہی تھی کہ علاقہ ہڈور کے مزید پڑھیں

پاکستان کو بچانا ہے تو آئین کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی‘محمود خان اچکزئی

ویب ڈیسک: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان کو بچانا ہے تو آئین کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی۔ پاکستان بحرانوں میں ہے اس کا حل یہ ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز بیٹھ کر مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی دنیا بھر کے لئے بڑا چیلنج ہے‘انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے۔ دبئی میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 میں گلوبل اسٹاک ٹیک گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں