الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کےسلیکشن کا نوٹس لے ‘مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ ن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخاب کو سلیکشن قراردیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تماشا لگایا گیا ‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے پی ٹی آئی نے منعقدہ انٹرا پارٹی الیکشن کو سب سے بڑا جعلی الیکشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی الیکشن میں ایک تماشا لگایا گیا۔ پشاور میں تقریب مزید پڑھیں

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد ایک بار پھرگرفتار

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا گیا ۔ مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے سابق سپیکر اسد قیصر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری مزید پڑھیں

غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی انخلاءکا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک :پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری ہے‘ گزشتہ روز طورخم کے راستے 1119 افراد اکوفغانستان بھجوایا گیا جبکہ28 افراد کو طورخم بارڈر کے رستے جلاوطن بھی کیا گیا۔ مجموعی طور مزید پڑھیں

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا صدر مملکت کو عدالت بلانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

خان صاحب نے موروثی سیاست کو دفن کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی

ویب ڈیسک: بلامقابلہ منتخب ہونے والے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج خان صاحب نے موروثی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر کا تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: اکبر ایس بابر نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر آج تین بجے پریس کانفرنس بھی کرینگے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس مزید پڑھیں

کک بیکس تحقیقات: پرویزالہی اور مونس الہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

ویب ڈیسک: گجرات ٹھیکوں کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف ایک ارب تئیس کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ نیب مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں سیاسی کارکنان مزید پڑھیں

سموگ میں کمی، لاہور میں پابندیاں عارضی طور پر ختم

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسموگ پابندیاں عارضی طور پر ختم کردی گئی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے بتایا کہ مارکیٹس، بازار اور ریسٹورنٹس ہفتے میں مزید پڑھیں

پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کو کرنے دیں‘بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کو کرنے دیں ‘ عوام ملک کی قسمت نفرت اور تقسیم کی سیاست کرنے والوں کے حوالے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن‘ بیرسٹر گوہر کے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک : تحریک انصاف کے آج ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کے سلسلے میں چیئرمین شپ کے امیدوار بیرسٹر گوہر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل باقاعدہ طورپرشروع مزید پڑھیں

ترکیہ کی باجیلر بلدیہ اور تحصیل سرائے نورنگ سسٹر سٹی قرار

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن سرائے نورنگ کو برادر اسلامی ملک ترکیہ کی باجیلر میونسپلٹی کیساتھ سسٹر سٹی کا رتبہ مل گیا۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں سسٹر سٹی پروٹوکول مزید پڑھیں

چمن سرحد پر خاردار تار: ہزاروں ایکڑ اراضی افغان حدود میں رہ گئی

ویب ڈیسک :پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع چمن سرحد پر خاردار تار لگانے کے نتیجے میں دو درجن سے زائد دیہاتی علاقوں کی ہزاروں ایکڑ زمینیں افغانستان کی حدود میں رہ گئیں ۔ افغانستان کی حدود میں زمینیں رہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو عدالت پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس

ویب ڈیسک :سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عدالت پیش نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اڈیالہ جیل حکام کو نوٹس کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں