طورخم بارڈر پر ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ گرفتار

ویب ڈیسک :محکمہ انسداد بدعنوانی خیبرپختونخوا نے طورخم بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر پشاور سرکل سعد اللہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کو فارن کرنسی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ‘ پہاڑوں پربرفباری کا امکان

ویب ڈیسک :پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم ابرآلود ہونے کے ساتھ ساتھ بارش، پہاڑی علاقوں پر برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاورمیں مطلع آبرالودہونے کیساتھ بارش جبکہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی

ویب ڈیسک :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ، 100انڈیکس میں 269پوائنٹس کا اضافہ ہو ا‘دوران کاروبار انڈیکس 60 ہزار880 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ نومبر کے آخری کاروباری روز کاروبار کا ملا جلا رجحان مزید پڑھیں

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا انتخابی پلان تیار

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں جاری، انتخابی پلان تیار کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آبادی کے تناسب سے وفاقی دارالحکومت 3 حلقوں این اے مزید پڑھیں

لاہور اور کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل

ویب ڈیسک :لاہور اور کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایئرکوالٹی انڈیکس میں لاہور کو دنیا کا دوسرا اور کراچی کو تیسرا آلودہ شہر قرار دے دیا گیا ہے مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے شاہانہ گاڑیوں کی نیلامی کا فیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک :چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا‘چیف جسٹس کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کی جائیں گی- ذرائع کے مطابق گاڑیوں کی نیلامی کیلئے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو باقاعدہ مزید پڑھیں

پاک چین سرحد خنجراب ٹاپ برفباری کے باعث بند

ویب ڈیسک :پاکستان اور چین کو ملانے والی اہم تجارتی گزرگاہ ‘درہ خنجراب’ کو برفباری کے باعث5 ماہ کیلئے بند کردیا گیا۔ بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت 30 نومبر کو بند کی جانے والی سرحد اب یکم اپریل کو تجارتی مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائینگے، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاپ 28 کانفرنس میں شرکت کیلئے دورہ متحدہ عرب امارات پر ہیں، جہاں وہ خطاب کر کے مزید پڑھیں

انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تاریخ منظر عام پر آ گئی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو گئیں۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہوگا۔ انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی، امیر ممالک ذمہ داری دکھائیں: وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے دبئی میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ28 میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ انہوں نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے مزید پڑھیں

چینی قونصل جنرل کا علاقائی خوشحالی کیلئے CPEC کی سٹریٹجک اہمیت پر زور

ویب ڈیسک: کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے عصرحاضر میں پاک چین تعلقات کی اہمیت اور پاکستان کی اقتصادی تبدیلی اور علاقائی خوشحالی کیلئے چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کی سٹریٹجک اہمیت پر زور دیتے ہوئے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، نواز، زرداری اور گیلانی کی سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: توشہ خانہ ریفرنسز میں سابق وزائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں