سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھرپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

دہشتگرد دین اسلام سے خارج، اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ جاری

ویب ڈیسک: اسلامی اقدار کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل متحرک ہو گئی ہے۔ ملک میں پیغام پاکستان کی روشنی میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدہ ضابطہ اخلاق جاری مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام نون لیگ سے امید لگائے بیٹھے ہیں، مریم زورنگزیب

ویب ڈیسک: مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ماڈل ٹاون لاہور میں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ نوازشریف آج پارٹی سیکرٹریٹ میں 4 سال بعد آئے اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کی مشکلات ختم کر کے رہے گی، آصف زرداری

ویب ڈیسک: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں فتح پر عوام سے اظہار تشکر اور پارٹی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے مرکزی شہر مزید پڑھیں

نیب کیسز، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ اس سلسلے میں چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ درخواستوں پر سماعت مزید پڑھیں

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس کا نیپال زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

ویب ڈیسک: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے نیپال میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھاری جانی و مالی نقصان اور تباہی پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ نگران وزیر خارجہ کا کہنا مزید پڑھیں

نیپال زلزلہ ، متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے تیار ہیں، انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیپال میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کر دیا ، پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کی عدالت میں مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اسلام آباد سے گرفتار، اہلیہ کی تصدیق

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فواد چودھری کی اہلیہ حبا چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام مزید پڑھیں

دہشتگردی کےخاتمےکیلئےپاک فوج کےساتھ کھڑے ہیں،عارف علوی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر میں پاک فوج کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت اور میانوالی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی مزید پڑھیں

میانوالی پی اے ایف ٹریننگ ایئربیس پر کلیئرنس آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ سیکیورتی فورسز نے ناکام بناتے ہوئَے کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاملک میں8فروری کوانتخابات یقینی بنانے کا حکم

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو8فروری2024کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ ملک میں90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات مزید پڑھیں

بلوچستان،سیکورٹی فورسزکی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کا حملہ، 14 فوجی جوان شہید۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر حملہ کر کے پاک مزید پڑھیں

سابق سپیکر اور پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر بنی گالہ سے گرفتار

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر کو بنی گالہ اسلام آباد سے اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گرفتار کر لیا۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے لئے مزید پڑھیں

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری، کروڑوں جرمانہ وصول

ویب ڈیسک: بجلی چوروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن، کروڑوں کا جرمانہ وصول، تفصیلات کے مطابق نگران حکومت، سیکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کی جانب سے ملکی سالمیت اور معیشت کے استحکام کی خاطر سخت اقدامات جاری ہیں۔ اس مزید پڑھیں