چین کیساتھ اسٹریٹجک شراکت

چین کیساتھ اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے منتظر ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی: (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چائنیز کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے خارجہ امور کمیشن کے ڈائریکٹر کی جنرل یانگ جیچی ہیڈ کوارٹرز (جی مزید پڑھیں

اپوزیشن کی تجاویز مسترد

اپوزیشن کی تجاویز مسترد، قومی اسمبلی سے مالیاتی بل23-2022 منظور

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل23-2022 ایوان میں پیش کیا جس کی منظوری دےدی گئی۔ سپر ٹیکس سمیت تنخواہ دارطبقے کے لیے نئی ٹیکس شرح کی ترامیم بھی منظور کرلی گئیں۔ فنانس بل مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک :قومی اسمبلی نے پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا مزید پڑھیں

سکریچ کارڈ بیلنس

سکریچ کارڈکے ذریعے بیلنس پر5روپے اضافی کٹیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر بار اسکریچ کارڈ کے ذریعے بیلنس ری چارج کرنے پر اضافی5روپے وصول کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے جلد 2 ارب ڈالر مل جائیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے بتایا آئی ایم ایف سے جلد 2 ارب ڈالر مل جائیں گے۔ مفتاح اسماعیل سے کہا ہماری منزل خودانحصاری ہے، خودانحصاری کسی بھی قوم کی آزادی کی پہچان مزید پڑھیں

چیئر مین نیب کی تقرری کے معاملے پر بڑی پیشرفت سامنے آ گئی

ویب ڈیسک: حکومتی اتحادی اپنا تجویز کردہ چیئرمین نیب لانے کے لیے کوشیاں، بلوچستان عوامی پارٹی نے سابق حج احمد خان لاشاری اور اعظم خان قمبرانی کے نام بطور چیئرمین نیب تجویز کردیئے۔ بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مزید پڑھیں

حکمران اتحادمیں دراڑ، زرداری بھگائوتحریک کی دھمکی

اسلام آباد(مشرق رپورٹ)وفاق میں حکومتی اتحاد میں شامل اہم جماعت جمعیت علما اسلام،متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلز پارٹی پرسندھ کے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کاالزام لگاتے ہوئے اتحادپرنظرثانی کی دھمکی دیدی ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی نے بھی گلے شکوے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

کینیڈین حکومت اپنے رکن پارلیمنٹ کے بیان کا نوٹس لے،خواجہ آصف

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کینیڈا کے پارلیمنٹ کے ممبرنے پاکستان کی افواج، آرمی چیف پرتنقید کی۔ ہر ملک کی پارلیمان کا احترام کرتے ہیں، ہمارے اداروں کے سربراہان مزید پڑھیں

پاکستان کو ریلیف مل گیا

پاکستان کو ریلیف مل گیا، قرض کی ادائیگی6 سال کیلئے موخر

اسلام آباد: (مشرق نیوز) اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت پاکستان کے ذمہ قابل ادا قرض6 سال کیلئے موخر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

2جولائی کو امپورٹڈ حکومت کیخلاف احتجاج ہوگا،سابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (مشرق نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ2 جولائی کو پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں امپورٹڈ حکومت کیخلاف احتجاج کریں گے۔ احتجاج کی قیادت میں خود کروں گا۔ عمران مزید پڑھیں